|
Latest
Fastest hundred in T20
Richard
Levi of South Africa
scored the fastest hundred
in
the Twenty 20 format against
New Zealand .
Richard playing
only his second international match,
also hit the most sixes in
a Twenty20 innings - 13 - on his
way to the fastest hundred
in the format, off 45 balls.
Happy 91st
birthday
Hazel McCallion.
McCallion will
celebrate two more Valentine Days in office
before she retires. She's already announced this
will be her last term of office. Mississauga
will have its first new mayor in
36 years on Dec. 1,
2014.
Read More English News |
تازہ
ترین
ارتھ آور
2012

ٹورانٹو۔۔۔۔۔
کینیڈا میں ارتھ آور مہم میں حصہ لینے والوں کی تعداد میں
ہر سال تیزی سے
اضافہ ہو رہا ہے ۔ امسال
بھی ارتھ آور
2012کے
موقع
پر رات
ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے کے درمیان
روشنیاں ایک
گھنٹہ کے لئے گل کر دی
گئیں۔ ورلڈ وائیڈ فنڈ
ماحول کے تحفظ
کے لئے ہر سال پوری دنیا کے عوام کو ترغیب
دیتا ہے کہ
علامتی طور پر اس روز ایک گھنٹہ کے لئے تمام اضافی
روشنیاں گل کر
دیں اور کوشش کریں کہ یہ سلسلہ سال بھر جاری رہے۔
ارتھ آور
مہم کا آغاز
ڈبلیو ڈبلیو ایف اور سڈنی ہیرالڈ
نے
2007میں
کیا تھا ۔
سڈنی میں
2.2ملین شہریوں نے اسے کامیاب بنایا اور آج
پانچ
سال کے عرصہ
میں اربوں لوگ شعور پھیلانے کی اس مہم کا حصہ ہیں۔
اس سال تو
کمپوزر اینڈریو ہوانگ نے ارتھ آور ترانہ بھی تیار کیا ،
جسےیو ٹیوب پر بھی
سنا جا سکتا ہے۔ ٹورانٹو کے اردو میڈیا میں
سب سے پہلےکینیڈا
ایکسپریس آرتھ آور مہم کا حصہ بنا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گھڑیوں
کی سوئیاں ایک گھنٹہ آگے
ٹورانٹو۔۔۔۔۔ گیارہ مارچ بروز اتوار،صبح دو بجے گھڑیوں کی
سوئیاں ایک گھنٹہ آگے کر
گئیں۔ یوں ڈے لائٹ سیونگ
کے
تحت دن کی روشنی زیادہ دیر تک رہتی
ہے اور دفاتر میں
کام
کرنے والوں اور دیگر شعبوں کے افراد کو ایک خوشگوار
احساس
ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ اس تبدیلی کے بعد ٹورانٹو اور
پاکستان کے مابین وقت کا فرق دس گھنٹے سے کم ہو کر نو گھنٹے
رہ
گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید اردوخبریں پڑھئے
|